خبردار ! ہوشیار ! ہر خبر پہ رکھئے تحقیقی نظر

عرب ممالک میں تخریب کاری کیلئے یہودیت اپنے چھوٹے بھائی شیعیت سے مل کر سر توڑ کوشش میں لگے ہوئے ہیں ، اور ان کی مدد میں پوری دنیا سے مسلمانوں کے بڑے بڑے نام شامل ہیں ، جو جمہوریت و خلافت کا نعرہ لگا کر ، کم عقلی پر مبنی جذباتیت سے کھیل رہے ہیں ، اور بھولے بھالے مسلمانوں کو بھی اسلام کے نام پہ گمراہ کر رہے ہیں،اور اس میں سب سے زیادہ سعودی عرب کو ٹارگیٹ کیا جارہا ہے ، کیونکہ دشمن کو معلوم ہے کہ لاکھوں برائیوں کے باوجود بھی سب سے زیادہ امن ،سب سے زیادہ اسلام ، توحید و کتاب و سنت کی بالا دستی ، حرمین کی بے لوث خدمت ، پورے دنیا کے مسلمانوں کی داد رسی ، سارے عالم میں مساجد وغیرہ کی تعمیر ، قرآن اور دینی کتابوں کی تقسیم ، ضیوف الرحمٰن کی شاندار ضیافت ، کچھ لوگوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتی ، اور چاہتے ہیں کہ صوفیوں ، قبر پرستوں ، شیعوں کی حکومت آ جائے ، الله نہ کرے ایسا ہو ورنہ پھر وہی قبر پرستی اور لوٹ مار کا بازار گرم ہو جائے گا ، اور عالم اسلام حج سے بھی محروم ہوجائے گا ۔
مگر ہمیں یقین ہےکہ الله تعالیٰ ان شا ء الله حرمین اور اس کے مکینوں کی حفاظت فرمائے گا ، دشمن کی چالوں کو ناکام بنائے گا ، اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے گا ، ان کا مکر و فریب انھیں انہیں کی طرف لوٹا دیگا ۔
الله تعالیٰ یہاں کے حکمرانوں کو توحید و کتاب و سنت کی بالادستی ، اور احسن طریقہ سے دشمنوں سے مقابلہ کرنے کی توفیق بخشے ۔ آمین ۔
ربیع الاول سے پہلے خوب پروپیگنڈہ کیاگیا کہ سعودی عرب میں اس سال سے عید میلاد النبی کی سرکاری چھٹی رہے گی ، بہر حال ربیع الاول آیا چلا گیا ، کہیں چھٹی شٹی کا نام نہیں ، الٹا قبر نبی صلی اللہ علیہ و سلم پہ اور زیادہ حکومت کو سیکوریٹی بڑھانی پڑی ۔
پھر رمضان سے پہلے کچھ مقلدین کی طرف سے یہ جھوٹی خبر پھیلائی گئی کہ سعودی عرب کی تمام مسجدوں میں اب بیس رکعت تراویح پڑھی جائے گی کیونکہ یہی سنت ہے ۔
رمضان آیا اور یہ جھوٹ بھی اپنے انجام تک پہونچ گیا،
اس کے بعد سب سے بڑا پروپیگنڈہ جس کا یہودی اور رافضی میڈیا خواہاں ہے ، شروع کیا گیا کہ محمد بن سلمان کا قتل ہوگیا ، تصویر تک چھاپی گئیں بلکہ ابھی بھی یوٹیوب پہ موجود ہیں ، الحمدللہ محمد بن سلمان باحیات ہیں ، ایک خراش بھی ان کو نہیں لگی ۔
یہ وہ جھوٹ ہیں جو سب پر واضح ہوگئے ، اس کے بعد بھی یہ بے شرم یہودی اور منافق میڈیا ، اور کچھ کم عقل مسلمان ، یا توحید و قرآن و سنت سے دشمنی رکھنے والے لوگوں کو توفیق نہیں ہوتی کہ بھیا کچھ تحقیق کر لو ، مؤمن ہو ، مسلمان ہو ، الله نے اس تعلق سے تمہیں ایک اصول دیا ہے اور مومنوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے ،
اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ .

ہمارا ہمدرد کون ، ایران یا سعودی عرب؟

میرے بھائیو! ان سازشوں کو سمجھو اور ابو طلحہ ضحاک صاحب کی یہ ویڈیو بھی اوپر دیئے گئے لنک پر دیکھ لو انہوں نے کس طرح ان کے جھوٹ کا پردہ فاش کیا ہے ۔ اور کچھ لوگ کس طرح اس کا شکار ہیں .
الله تعالی سب کو صحیح سمجھ کی توفیق بخشے ۔ آمین

شوشل میڈیا پلیٹ فارم سے تحقیقی خبریں سننے کیلئے ، خصوصاً عرب ممالک کیخلاف یہودی ، اور رافضی پروپیگنڈے سے آگاہی حاصل کرنے ، ان کے دوغلے پن سے ہوشیار رہنے کیلئے آپ ان سے جڑ سکتے ہیں ،
https://abutalhazahack.com

کتبہ : صفی الرحمٰن ابن مسلم فیضی بندوی

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s