ایرانی ہتھکنڈے اردگانی پروپیگنڈے – صفی الرحمٰن فیضی بندوی

قارئینِ کرام ! سعودی عرب اور حرمین کے خلاف جب سے ایرانی سازشوں اور تخریب کاری ہتھکنڈوں کو ناکام بنایا گیا ہے ، ایران نے اپنی منافقانہ سازشوں کو اور تیز کر دیا ہے ، جب بحرین میں ان کے ان تمام جالوں کو جو خلیج میں تخریب کاری کیلئے بچھائے تھے ، بڑے جرأتمندانہ اور دوراندیشی سے توڑ کر پھینک دیا گیا ، اور عالم اسلام کے سامنے ان کی یہودانہ خصلتیں کھل کر سامنے آگئیں ، ملک شام میں سنیوں کو کچلنے کیلئے فرعون وقت ظالم بشار کا ساتھ دے کر ، اھل سنت سے دشمنی کا غلیظ چہرہ عالم اسلام کے سامنے آگیا ، تو یہ و قت کا رئیس المنافقین دوسروں کو استعمال کرکے سعودی دشمنی ، حرمین دشمنی اور صحابہ دشمنی کا کیڑا بن کر رینگنے لگا ، اور اپنے خبیث مقصد کو پورا کرنے کیلئے ، طرح طرح کے ہتھکنڈوں کا استعمال کرنا شروع کیا ۔
انہیں میں سے ایک یمن کے اندر حوثیوں کے ذھنوں کو خراب کرکے ، اسلحے کی شہہ دے دے اکر انہیں یمنی حکومت کے کیخلاف کھڑا کرکے یمن کو یتھیانے ، اور اس کے چور راستے سے سعودی عرب اور حرمین پہ قبضہ کا خواب پیرانہ دیکھنا شروع کردیا ، قریب تھا کہ خواب پورا ہو کہ اچانک سعودی عرب نے اسے پیٹ کر جگا دیا ، اور خواب بھی ادھورا رہ گیا ، اور خواب کی شکل بھی متغیر ہو گئی ،تعبیر تو دور کی بات، بہر حال خواب تو نہ پوچھئے انکا کیا کیا تھا ۔
1 :- ان کا فرضی مھدی موعود پرکٹ ہو کر سنیوں کا قتل عام کرے گا ، اور ابھی دو سال پہلے انہوں نے حج کے موقع سے شور مچایا تھا کہ ہمارے مہدی موعود اس حج میں آنے والے ہیں جو سنیوں کا قتل عام کریں گے ، آپ خود سوچئے ان کا یہ مہدی موعود کون ہے جو حج کے موقع سے قتل عام ، اور وبھی سنیوں کا؟ مگر سعودی حکومت اور دنیا کے مسلمان لاکھ ایمانی کمزوریوں کے بعد بھی حرمین کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کیلئے تیار ہیں ، خیر حج آیا چلاگیا ، شاید سعودی کی کڑی نگرانی کیوجہ سے ان کا مھدی ڈر گیا ہو ، اسی طرح ان کا یہ بھی خواب ہے کہ حرمین کو فتح کرکے عائشہ رضی الله عنھا کی قبر سے ان لاش کو نکال کر ان پر کوڑے لگائیں گے کیونکہ ان کے مطابق وہ زانیہ تھیں ( نعوذ با الله من ذالک , الله انہیں ھلاک و برباد کرے ) اور بھی خطرناک عزائم ہیں جو حرمین پہ قبضہ کر کے یہ پورا کرنا چاہتے ہیں ۔
*مگر تف ہے اخوانیوں پر ، تف ہے قبر پرست ، پیٹ پرست ، ملاؤں پر ، اور مودوی صاحب کے چیلوں پر ، ان کو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی ، اور آئے بھی کیسے ، انھوں نے تو خود صحابہٴ کرام کی شان میں گستاخیاں کی ہیں ، خلافت و جمہوریت کے نام پہ ، صحابہ و صحابیات یہاں تک امہات المؤمنین پر تبرا بازی کرنے والے خمینی جیسے خوارجی شیعوں کا شوق سے برتھڈے مناتے ہیں ، ان کے قصیدے پڑھتے ہیں ، الله انھیں سمجھ دے ،اور سمجھ بھی کہاں سے آئے جب مغربی ماحول میں اسلام کو خود سے ، من مانے سمجھے کی کوشش کی جائے*-
جماعت اسلامی کے لوگو ! مودودیت کے اسلامی خول سے باہر نکلو ، دیکھو اسلام کی روشن و تابناک شاہراہ قرآن و سنت کی شمعوں سے دن کی طرح بالکل چمکدار ہیں ، اور اگر اخوانیت ، مدودیت ، کے چنگل میں پھنسوگے ، پوری امة مسلمہ کو شیعیت اور یہودیت کی خطرناک سازشوں سے دوچار ہونا پڑے گا جس کے مجرم آپ بھی ہوں گے ۔
*اردگانی پروپیگنڈے کا آغاز*
آپ تصور کیجئے ابھی دو چار سال پہلے تک اردگان کا بھوت لوگوں پہ اتنا سوار نہیں تھا ، آخر اچانک یہ پروپیگنڈہ کیوں شروع کیا گیا ؟یہ سارا اردگانی کھیل ایرانی شہہ پر ہو رہا ہے کیونکہ ایران کو لوگوں نے پہچان لیا کہ اھل سنت کا یہ سب سے بڑا دشمن ہے ، مسجدوں کو تو ختم کیا ہی تھا ، کردوں پر جو ظلم ہو رہا ہے وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، اس لئے شیعوں نے یہودیت کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے ، اس غلیظ صوفی کے ذریعہ اھل سنت و الجماعت کو آپس میں لڑا دینا چاہتے ہیں ، اور ترکی جس نے ابھی کردوں پہ حملہ کر کے ثابت کردیا کہ وہ بھی ایرانی ہمنوا ہے ۔ ایرانی چیلے ھندوستان ، پاکستان ، سے ایسی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ، ابھی برما میں مسلمانوں پہ ہو رہے مظالم خلاف سعودی نے امداد بھی کی اور آواز بھی اٹھائی ، ایمانی ھمدری کیوجہ سے اٹھائی ، کسی طرح کہ کوئی شو بازی نہیں ، مگر سعودی عرب کو تحریکی منہ بھر بھر کر گالیاں دے رہے ہیں ، اور اردگان نے رتی بھر کچھ نہیں کیا پھر بھی سب سے پہلے پاکستانی اینکر ، بلکہ کہیں ڈھونگی ، شیعیت کا سڑا ، بدبودار ، کیڑا عامر لیاقت نے خبر پھیلائی کی کہ دیکھو مجاھد ہو تو ایسا ساری اسلامی حکومتیں سو رہی ہیں ، اور یہ مرد مجاھد برما میں پہونچ گیا ، پھر خبر پھیلائی گئی ، خلاص برما خلاص مسلمانوں کا ہمدرد فوج لے کر برما میں داخل ہو گیا ، برما پہ ظلم ہوتا رہا اور شوشل میڈیا پہ تحریکی گپیں ہانکتے رہے ، ارے اتنے ہی ہمدرد ہو تو سعودی نے لاکھوں برمیوں کو باعزت پناہ دی ہے ، کچھ ہزار ہی مسلمانوں کو لے جاکر پناہ دیتے ، ادھر ترکی کرد سنیوں پر گولیاں بر سا رہا ہے ، اور کچھ بے شرم شوشل میڈیا پہ پھیلا رہے ہیں کہ بشار کیخلاف ترکی فوج لڑنے شام پہونچ گئی ۔
ایسے ہی اس الیکشن کی بات ہے ، سارے تحریکی ایسے بدھائی دے رہے تھے ، جیسے اردگان کل بیت المقدس فتح کرلیں گے ، اور پرسوں سارے دنیا کے مسلمانوں پہ جہاں جہاں ظلم ہو رہا ہے ، سب کو مار پیٹ کے سیدھا کردیں گے ، چوتھے دن ساری دنیا میں مسلمانوں کی حکومت آجائے گی ، جیسے ہمارے یہاں مودی جی کی جھاولی دیکھ کر کچھ لوگ پھڑ پھڑانے لگے تھے ، نوجوان سوچتے تھے ، سب روزگار پہ لگ جائیں گے ، ھندو سوچتے تھے رام مندر بن جائےگا ، اور کچھ لوگ تو بولنے لگے تھے کہ مودی جی دوسرے ہی دن داؤد ابراہیم کو کان پکڑ کر انڈیا میں گھسیٹ لائیں گے ۔ مگر بعد میں پتہ چلا کہ یہ سب تو جملہ تھا ۔ اسی طرح ترکی کی حالتِ زار کتنی بدترین ہوتی جا رہی ہے امیرالمومنین کے چیلوں کو نہیں سمجھ میں آرہا ہے تو ہمارے شیخ دکتور اجمل منظور مدنی کے فیسبک پیج پہ روزآنہ پڑھ لیا کرو ، شاید کی کچھ ذھن کی صفائی ہوجائے ، اور اردگانی بھکتو ! سعودی کی فکر چھوڑو، سعودی لاکھ برائیوں کے باوجود سارے اسلامی ممالک یا یہ کہہ لو ساری دنیا سے کروڑوں درجے اچھا ہے ۔
الله ذوالجلال خادم الحرمین اور تمام وزراء کو توفیق دے کہ یہاں توحید و کتاب سنت کی بالا دستی قائم رہے ، اور اس کے ذریعہ رزق ، امن و امان بھی باقی رہے ، اور دشمنوں کے شر کو الله تعالی انھیں کی طرف پھیر دے ، آمین ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s