سعودی کے خلاف ٹرمپ کی تقریر

میں نے ٹرمپ کی مکمل 1:13:36 منٹ کی تقریر سنی جو اس نے دو دن قبل مسیسپی میں کی تهی –

اُس‎ نے نہ صرف مرسڈیز کے مالک کی توہین کی بلکه اُس‎ نے چین کی بهی توہین کی، کہ کس طرح سے چین نے ان سے التجا کی – اس نے ڈینگیں ماريں کہ امريكه کس طرح سے جاپان کی حفاظت کرتا ہے اور وه کس قدر کم فیصد پیسے ادا کرتے ہیں – اُس‎ نے اپنے ہی عالمی امیگریشن نظام کی توہین کی، اور اُس‎ کو ‘دنیا کا بدترین امیگریشن نظام’ کہه کر بدنام کیا –

ايک دوسری ميٹنگ ميں اس نے شیخی ماری که وه جرمنی، فرانس اور یورپی یونین کے دیگر ممالک کی بهی حفاظت کرتے ہیں-

کسی بهی ملک نے ٹرامپ کے بیانات پر آنکھ تک نہیں ماری، کیونکہ ہر کوئی 2020 میں ہونے والے امریکی انتخابات کے بارے میں جانتا ہے اور یہ ٹرامپ کا سیاسی قمار ہے –

جب کسی نے بهی اس حملے کا جواب نہیں دیا اور دل شکن نہیں ہوے، تو سعودی جواب کیوں دے ؟

یہ اس کا سیاسی کیریئر ہے اور وہ اس سے ووٹ جیتے ہیں- کون پروه کرتا ہے ان اشتعال انگيز بیانات پر؟

وہ ايک کاروباری سوداگر ہے اور وہ اپنے کیریئر کے بارے میں شیخی مار رها ہے !!

دلچسپ بات یہ ہے، کہ یہ خبر سب سے پہلے فنانس جریدوں میں شائع ہوی اور بعد میں ایک سیاسی نوعیت کی خبر بنی –

حقیقت یہ ہے کہ، اوپیک اور سعودی قیادت تیل کی قیمتوں کو کم کرنے کے لئے ٹرامپ کے مطالبات کو قطعن اهميت نہیں دیتے – اور یہ حقیقت اس تصور کو مسمار کرتا ہے کہ سعودی تیل امریکی کنٹرول میں ہے، جو قطعن درست نہیں –

لہذا، ٹرامپ نے بظاہر اس معاوضے کا مطالبہ کیا ہے جو امریکہ نے سیکورٹی سروس کی صورت میں ادا کی – یہی سچ ہے!!

اظہار خیال – ابو طلحه ضحاك – ڈپلوما صحافت، لندن اسکول صحافت۔

ترجمة محترما ام ہمایوں

English

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s